مہر خبررساں ایجنسی نے ویبگاہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چون اینگ نے ایران اور چین کے اقتصادی تعلقات کو صاف ، شفاف اور بین الاقوامی اصولوں کے مطابق قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کا ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امیرکہ کی طرف سے ایران کے تیل کی خرید سے چین کو استثنی کرنے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چين کا ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون صاف و شفاف اور بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہے اور چین کے اقتصادی تعلقات کا فیصلہ مستقل بنیادوں پر کیا جاتا ہے۔
چین کی وزارت خارجہ نے ایران اور چین کے اقتصادی تعلقات کو صاف ، شفاف اور بین الاقوامی اصولوں کے مطابق قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کا ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔
News ID 1885420
آپ کا تبصرہ